Baaghi TV

پاک بحریہ اورانڈونیشین بحریہ کی مشترکہ مشق اختتام پذیر

پاک بحریہ اور انڈونیشین بحریہ کے اسپیشل سروس گروپس کی مشترکہ مشق اختتام پذیر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک بحریہ اور انڈونیشین بحریہ کے اسپیشل سروس گروپس کی مشترکہ مشق اختتام پذیر ہو گئی ہے،پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق سالانہ بحری مشق سی تھنڈر کراچی اور کھلے سمندر میں7 روز تک جاری رہی،

مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ

پاک بحریہ کے سربراہ کا کریکس اور کوسٹل ایریا میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

پاکستان نیوی کا بلوچستان کی عوام کے لئے شاندار کام، عوام کی دعائیں

پاکستان نیوی کے صف اول کے جنگی جہاز کا دورہ سعودی عرب

پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق بحری جہازوں، سی کنگ ہیلی کاپٹرز، اسپیشل فورسز بوٹس نے مشق میں حصہ لیا ،مشق کا مقصد اسپیشل آپریشن فورسز کے مابین روابط اور پیشہ ورانہ مہارت کا تبادلہ تھا .

More posts