Baaghi TV

منڈی بہاؤالدین میں ٹریفک کا خوفناک حادثہ

بریکنگ نیوز. انتہائی افسوسناک حادثہ
رپورٹ (کاشف تنویر) مانگٹ میں موٹرسائیکل اور ڈالے کا خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس کی وجہ سے پھالیہ کے رہائشی حاجی ظہیر احمد موقع پر جاں بحق ہو گئے.

More posts