Baaghi TV

اخترآباد میں موٹرسائیکل چھینے کی واردات

موٹرسائیکل چیھنے کے دوران ڈاکوں کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق،ایک زخمی ہوا واقعے کے خلاف لواحقین،علاقہ مکینوں کا آخترآباد روڈ پر احتجاج جاری مظاہرین نے اخترآباد مغربی بائی پاس کو بند کردیامظاہرین کا کہنا تھا کے کوئٹہ میں چوری کے واردات میں اضافہ ہوگیا ہے، ڈاکوں کے فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کے لواحقین کا احتجاج جاری رکھیں گے

More posts