Baaghi TV

کھیتوں میں کام کے دوران نوجوان شدید زخمی ہو گیا

ننکانہ صاحب:(نمائندہ باغی ٹی وی عبدالرحمان یوسف سے)
مانگٹانوالہ روڈ، بلاکی گاوں، کھیتوں میں ٹریکٹر چلاتے ہوئے 24 سالہ نوجوان اچانک گر گیا اور ٹریکٹر کے ساتھ لگے روٹا ویٹر کے نیچے آ گیا۔ جس سے نوجوان کی ایک ٹانگ اور ناک کٹ گئی۔ زخمی نوجوان کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

More posts