Baaghi TV

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی پارٹی کلب میں شامل

بدھ کو سندھ اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کےلیے ووٹ ڈالنے کےبعد پی ٹی آئی رکن اسمبلی کریم بخش گبول نے دلچسپ ویڈیو بنائی۔ انھوں نےاپنی جماعت کےاراکین کےساتھ مشہورہونےوالی پاوری ویڈیو کی پیروڈی کی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی اراکین کی خوشی دیدنی تھی۔واضح رہے کہ دو روز سے کریم بخش مغل اپنی جماعت سے ناراض تھےاورگذشتہ روز بھی ان کے ایوان میں آنےپرکافی تکراراوردھکم پیل ہوئی تھی.

More posts