Baaghi TV

شازیہ مری نے حکومت کے بارے میں نیا انکشاف کر دیا

حکومت سینٹ الیکشن میں شکست کے بعد دماغی توازن بھی کھو بیٹھی ہے، سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی واضح اکثریت ہے، شبلی فراز نے سینیٹ چئیرمین کا الیکشن کچھ بھی کر کے جیتنے کی بات کی،

حکومت اب چئیرمین سینیٹ کے الیکشن کو سیکریٹ رکھنے کی وکالت کر رہی ہے،ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ حکومت کو اپنے ہی اراکین پر اعتماد نہیں، سینیٹ کے بعد سید یوسف رضا گیلانی کی بطور سینیٹ چئیرمین کامیابی بھی عوام کی جیت ہوگی، عوام اس نااہل اور نالائق سلیکٹڈ ٹولے سے تنگ آچکے ہیں،روز ٹی وی پر ڈھٹائی سے مہنگائی اور بیروزگاری میں ریکارڈ اضافے کا دفاع کرنے والوں کو عوام ریجیکٹ کرتے ہیں،

More posts