Baaghi TV

لودھراں سلنڈر پھٹنے سے دو نوجوان زخمی

لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) دنیاپور کے نواحی گاؤں چھتہ پہوڑ میں دوران ری فیلنگ گیس کا سلنڈر پھٹ گا جس سے کی وجہ سے دو نوجوان زخمی ہو گئے زخمی ہونے والے نوجوانوں کو دنیاپور ملک طیب اعوان تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

More posts