Baaghi TV

ایمبلم ٹیکنالوجیز کے سی ای او اور بانی عزیر ارشد کی موت

uzair arshad

ایمبلم ٹیکنالوجیز کے سی ای او اور بانی عزیر ارشد وفات پا گئے

عزیر ارشد گزشتہ شب دفتر سے گھر جا رہے تھے جب انہیں نامعلوم افراد نے گولیاں ماریں، گولیاں لگنے سے عزیر ارشد کی موت ہو گئی، انا اللہ و انا الیہ راجعون،عزیر ارشد ایک باصلاحیت، پیشہ ور نوجوان تھے، ساتھ ہی وہ نہایت شفیق اور مہربان تھے،عزیر ارشد کی وفات پر انکے دوست احباب کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے ،انکی لئے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی گئی ہے،

More posts