Baaghi TV

پاکستان کےخلاف افغان طالبان رجیم کا مذموم پروپیگنڈا بے نقاب

old vido

پاکستان کےخلاف افغان طالبان رجیم کا مذموم پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا

پاکستان کی وزارت اطلاعات و نشریات نے جھوٹے پروپیگنڈا کا پردہ چاک کردیا، بھارت اور افغان طالبان سے جڑے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پاکستان کیخلاف گمراہ کن پروپیگنڈا میں مصروف ہیں،ان سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے چمن اجتماع کی پرانی ویڈیوز کو پھیلانا شروع کردیا،سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی ویڈیوز دسمبر 2022 میں چمن اجتماع کی ہیں،جھوٹا بیانیہ، من گھڑت خبریں اور جعلی تصاویر طالبان رجیم کے منظم پروپیگنڈا مہم کا حصہ ہے ،
پرانی ویڈیوز کو نیا دکھا کر حقیقت کو مسخ کرنا افغان طالبان کے مذموم عزائم کی عکاسی کرتا ہے، بھارت ، پاکستان دشمن سازشوں میں افغان پروپیگنڈا مشین کا سب سے بڑا سہولت کار ہے

More posts