وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق آپریشن "غضب للحق” میں پیش رفت جاری ہے۔ ذیل میں آپریشن کے تازہ ترین نتائج درج ہیں:
جانی نقصان: افغان طالبان کے 415 افراد ہلاک جبکہ 580 زخمی ہو چکے ہیں۔
چیک پوسٹس: افغان طالبان کی 182 چیک پوسٹس مکمل طور پر تباہ کر دی گئی ہیں، جبکہ 31 چیک پوسٹس پر سیکیورٹی فورسز کا قبضہ ہو چکا ہے۔
عسکری سازوسامان: 115 ٹینکس، آرمڈ وہیکلز اور آرٹلری گنز کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے۔
فضائی کارروائی: اب تک افغانستان کے 46 مقامات کو فضائی کارروائیوں کے ذریعے کامیابی سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
آپریشن "غضب للحق” جاری : تازہ ترین اعداد و شمار اور پیش رفت
