Baaghi TV

آمدِ مصطفیٰﷺ،از قلم : سماویہ اعظم

نبیﷺ کی آمد سے کائنات جگمگا اٹھی
نبیﷺ کی آمد سے دلوں کو سکوں ملا
نبیﷺ کی آمد سے بے سہاروں کو سہارا ملا
نبیﷺ کی آمد سے بیٹیوں کو عزت ملی
نبیﷺ کی آمد سے ہدایت کا در کھلا
نبیﷺ کی آمد سے محبت کا پیغام عام ہوا
نبیﷺ کی آمد سے عدل کا بول بالا ہوا
نبیﷺ کی آمد سے توحید کا جمال ہوا
نبیﷺ کی آمد سے غلام آزاد ہوئے
نبیﷺ کی آمد سے قلوب آباد ہوئے
نبیﷺ کی آمد سے امت کو رہبر ملا
نبیﷺ کی آمد سے مظلوم کو انصاف ملا
نبیﷺ کی آمد سے علم کے چراغ روشن ہوئے
نبیﷺ کی آمد سے انسانیت کو وقار ملا
نبیﷺ کی آمد سے ظلمت کے پردے چاک ہوئے
نبیﷺ کی آمد سے گلی کوچے گلزار ہوئے
نبیﷺ کی مد سے فضاوں میں خوشبو پھیلی
نبیﷺ کی آمد سے بیماروں کو شفا ملی
نبیﷺ کی آمد سے دعا کی قبولیت بڑھ گئی
نبیﷺ کی آمد سے حوض کوثر نصیب ہوا
نبیﷺ کی آمد سے بے سہاروں کو سہارا ملا
نبیﷺ کی آمد سے بیٹیوں کو عزت ملی
نبیﷺ کی آمد سے ہدایت کا در کھلا
نبیﷺ کی آمد سے محبت کا پیغام عام ہوا
نبیﷺ کی آمد سے عدل کا بول بالا ہوا
نبیﷺ کی آمد سے توحید کا جمال ہوا
نبیﷺ کی آمد سے غلام آزاد ہوئے
نبیﷺ کی آمد سے قلوب آباد ہوئے
نبیﷺ کی آمد سے امت کو رہبر ملا
نبیﷺ کی آمد سے مظلوم کو انصاف ملا
نبیﷺ کی آمد سے علم کے چراغ روشن ہوئے
نبیﷺ کی آمد سے انسانیت کو وقار ملا
نبیﷺ کی آمد سے ظلمت کے پردے چاک ہوئے
نبیﷺکی آمد سے گلی کوچے گلزار ہوئے
نبیﷺ کی آمد سے فضاوں میں خوشبو پھیلی
نبیﷺ کی آمد سے بیماروں کو شفا ملی
نبیﷺ کی آمد سے دعا کی قبولیت بڑھ گئی
نبیﷺ کی آمد سے حوض کوثر نصیب ہو

More posts