بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد
باغی ٹی وی رپورٹ ظفروال ،نالہ ڈیک ہنجلی کے مقام پر بھارتی ساختہ کا30 پونڈ اینٹی ٹینک مائن برآمد ہوئی ہے..ظفروال،سیلابی پانی میں بہہ کر آنے والی اینٹی ٹینک مائن بھارتی ساختہ ہے.. واضحرہے کہ بھارت نے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کر کے وادی نیلم میں بمباری کر کے پورے گاؤں کو خاکستر کر دیا ہے.
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے،پاک فوج کے ترجمان کے مطابق دیوا سیکٹر میں بھارتی چوکیوں کو تباہ کر دیا گیا،بھارتی فوجیوں کے بھاری جانی نقصان کی اطلاعات ہیں،پاک فوج کے بر وقت جواب کے باعث متعدد بھارتی فوجی جہنم واصل ہو گئے۔
