Baaghi TV

آصف زرداری کی بہن فریال کو الیکشن کمیشن نے دیا بڑا جھٹکا

آصف زرداری کی بہن فریال کو الیکشن کمیشن نے دیا بڑا جھٹکا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن میں رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کے خلاف نااہلی کی درخواست پر سماعت ہوئی

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ،الیکشن کمیشن نے سابق صدر آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور سے متعلق کیس خارج کرنے کی درخواست مسترد کر دی ،الیکشن کمیشن نے فریال تالپور نااہلی کیس کی سماعت 22 مارچ تک ملتوی کر دی

رکن پی ٹی آئی ارسلان تاج اور رابعہ اظفر نے فریال تالپور کی نااہلی کے لیے درخواست دائر کی تھی.،ارسلان تاج اور رابعہ اظفر نے فریال تالپور کے خلاف سالانہ گوشواروں میں جائیداد چھپانے پر درخواست دائر کی تھی جس میں کہا گیا کہ فریال تالپور نے اپنے سالانہ گوشواروں میں جائیدادیں ظاہر نہ کرنے پر نا اہل کیا جائے۔

آصف زرداری کی بہن فریال تالپور کو ملی بڑی "خوشخبری” پیپلز پارٹی کا جشن

فارن فنڈنگ کیس، مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن سے بڑا مطالبہ کر دیا

فارن فنڈنگ کیس،الیکشن کمیشن نے سنایا بڑا فیصلہ

تحریک انصاف اپنی مرضی کے نتائج حاصل کرنا چاہتی ہے، ایسا کس نے کہہ دیا

آصف زرداری کی ہمیشرہ کی نااہلی سے متعلق درخواست کا فیصلہ کب سنایا جائیگا؟

More posts