Baaghi TV

چوریاں عروج پر پولیس بے بس

قصور
چونیاں میں چوری کی وارداتیں عروج پر پولیس خاموش تماشائی
تفصیلات کے مطابق سٹی اتحاد پریس کلب چونیاں کے چیئرمین طاہرالرحمان وہابی اور پاکستان فیڈرل اتحاد یونین آف جنرنلسٹ کے مرکزی نائب صدر کے گھر کے سامنے چوری کی واردات ہوئی
نامعلوم چور گھر کے سامنے کھڑی موٹرسائیکل لےکر فرار 7:30 PM کا واقعہ ہے جس پر لوگوں نے 15 پر کال چلائی تاہم پولیس موقع پر پہنچ تو گئی پر کئی گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی چوروں کا کوئی سراغ نہ لگا سکی جو کہ چونیاں پولیس کے لیے سوالیہ نشان ہے

More posts