Baaghi TV

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز کی کارروائی، دبئی جانے والے مسافر سے 50 تولہ سونا برآمد

gold

‎کسٹمز حکام نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والے ایک مسافر سے ڈھائی کروڑ روپے مالیت کا 50 تولہ سونا برآمد کر لیا۔
‎حکام کے مطابق برآمد شدہ سونا اینٹوں اور سکوں کی شکل میں تھا، جسے کسٹمز ایکٹ کے تحت ضبط کر کے مزید کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

More posts