Baaghi TV

عمران خان کونسی منشیات استعمال کرتے؟ تہلکہ خیز پریس کانفرنس آج

imran_khan

وفاقی وزیر صحت عبد القادر پٹیل کی تہلکہ خیز پریس کانفرنس،عبد القادر پٹیل انکشافات سے بھرپور پریس کانفرنس آج شام 4 بجے کراچی میں کریں گے

وفاقی وزیر صحت کی پریس کانفرنس عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پر ہوگی ،میڈیکل رپورٹ کے مطابق عمران خان کون سی منشیات استعمال کرتے ہیں، تفصیلات پریس کانفرنس میں بتائی جائیں گی ،میڈیکل رپورٹ میں عمران خان کی ذہنی، اور جسمانی بیماریوں کی تفصیلات بھی عوام کے سامنے لائی جائیں گی

نوٹ، اس خبر کو اپڈیٹ کیا جا رہا ہے

More posts