Baaghi TV

خاتون پولیس اہلکار کی وردی میں ٹک ٹاک بنانے پر نوکری سے نکالنے جانے کا معاملہ

وفا توقیر نامی خاتون کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ ٹک ٹک پر ویڈیو ضرور بنائی مگر اس کی اتنی بڑی سزا نہ دی جائے، وفا توقیر

گھر کی واحد کفیل ہوں۔ نوکری سے نکالنے سے پہلے وارننگ دینی چاہئے تھی۔ اعلی حکام واقعہ کا نوٹس لیں۔ مجھے نوکری پر بحال کیا جائے، وفا توقیر

More posts