Baaghi TV

خود کار ہتھیاروں سے بھری گاڑی پکڑی گئی

کوہاٹ انڈس ہائی وے پر خود کار ہتھیاروں سے بھری گاڑی پکڑی گئی ہے

ڈی پی او محمد سلیمان نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارروائی میں ہتھیاروں کے بین الصوبائی سمگلر حمید اللہ سکنہ مردان کو اسلحے سے بھری موٹر کار سمیت گرفتار کر لیا گیا.پکڑے جانے والے ہتھیاروں میں 3 ایس ایم جی رائفل، 2 ایم سیکسٹین رائفل، 2 مارک فور رائفل، 4 بندوق، 31 پستول اور 9000 کارتوس شامل ہیں.انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی ایس ایچ او ایم آر ایس ہمایون خان اور انکی پولیس ٹیم کی طرف سے عمل میں لائی گئی.پولیس پارٹی نے ٹنل ٹول پلازہ کے قریب ناکہ بندی کی کارروائی میں موٹر کار کے خفیہ خانوں سے اسلحہ برآمد کیا.

کارروائی میں زیر حراست اسلحہ سمگلر کے خلاف تھانہ محمد ریاض شہید میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے.پکڑا جانیوالا اسلحہ درہ آدم خیل سے ملک کے مختلف شہروں کو سمگل کیا جارہا تھاپکڑے جانے والے ہتھیاروں کا دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا. کارروائی میں زیر حراست ہتھیاروں کے سمگلر سے تمام پہلوؤں پر تحقیقات کی جارہی ہیں.

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سابق پولیس ملازم گرفتار

خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش

خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل

خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

خواجہ سراؤں کو ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا

خواجہ سرا کا یہ کام دوسروں کیلئے مشعل راہ ہے،لاہور ہائیکورٹ

سگی بیٹی کو فحش ویڈیو دکھا کر سفاک باپ سمیت 28 افراد نے کیا ریپ

موبائل میں فحش مواد ڈال کر دینے والا دکاندار گرفتار

فحش ویڈیوز کا دھندہ کرنیوالے 20 ملزمان گرفتار

فیکٹر ی ایریا سے لاپتہ ہونے والی چاروں بہنیں بحفاظت بازیاب

ماں بیٹی سے رکشہ میں زیادتی کیس کی ہوئی سماعت

More posts