Baaghi TV

محمکہ واپڈا اہلکاران غفلت کے

قصور
واپڈا ملازمین کی مبینہ غفلت جو کہ کسی بھی وقت حادثات کا سبب بن سکتا ہے
تفصیلات کے مطابق غلہ منڈی عثمان والا ضلع قصور میں واپڈا کے ملازمین ٹرانسفارمر کا کام کر رہے ہیں مگر کسی بھی ملازم نے کوئی بھی حفاظتی ہیلمیٹ،بیلٹ وغیرہ نہیں پہنی ہوئی جس کے باعث حادثہ رونما ہو سکتا ہے تو اس کی ذمہ داری محکمہ پر ڈال دی جاتی ہے
لوگوں کا سوال یہ ہے کہ کیا محکمہ اپنے ملازمین کو حفاظتی انتظامات کے بغیر کام کرنے کی اجازت دیتا ہے یا یہ ملازمین محکمہ کے حفاظتی قوانین کی دھجیاں اڑا رہے ہیں

ذمہ دار کون؟

More posts