Baaghi TV

مظفرآبادعید کی تعطیلات کے بعد کورونا ویکسینیشن سینٹرز کھول دیے گئے

مظفرآبادعید کہ چھٹیوں کے دوران کورونا ویکسینیشن سینٹرز بند تھےسینٹرز کی بندش کے ویکسینیشن کا عمل تعطل کا شکار تھا

ویکسینیشن سینٹرز کی اوقات کار میں اضافہ کر دیا گیا۔صبح 8 سے رات 8 بجے تک سینٹرز کھلے رکھے جائیں گے۔

شہری پریشان نہ ہو ویکسین ختم نہیں ہوگی۔
شہری اپنے وقت پر ویکسینیشن کیلئے آئیں افراتفری نہ کی جائے۔ این سی او سی کی گائیڈ لائنز کے مطابق آزادکشمیر میں ویکسینیشن کا عمل جاری ہے، بشری شمس

More posts