Baaghi TV

مظفرگڑھ تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی

ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب اور احسن اقبال ڈی پی او صاحب مظفرگڑھ کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی سید حسین علی شاہ اور زوہیب اختر ASI معہ ٹیم نے جراہم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دیسی شراب کی چالو بھٹی 750 لیٹر دیسی شراب معہ لہن ۔1040 گرام چرس 2360 گرام بھنگ گزشتہ دس یوم سے ہونے والی ڈکیتوں کی وارداتوں میں ملوث

ملزمان ڈکیت گینگ گرفتار جن کے قبضہ سے 5 عدد پسٹل تیس بور کلاشنکوف اور چھینی گئی نقد رقم برآمد مزید منشیات کے 10 مقدمات درج کرتے ہوئے مزید کاروائی شروع دی۔ایس ایچ او تھانہ سٹی سید حسین علی شاہ اور ٹیم انچارج تھانہ سٹی زوہیب اختر کو ڈی پی او صاحب مظفرگڑھ کی طرف سے شاباش اور نقد انعام دیا۔

More posts