Baaghi TV

شمالی کوریا کا امریکہ اورجنوبی کوریا کی فوجی مشقوں پرسخت ردعمل

south korea

شمالی کوریا نے امریکا اور جنوبی کوریا کی جاری مشترکہ فوجی مشقوں پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہیں خطے کے امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔

سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے ان مشقوں کے بعد ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد میں اضافے کا حکم دے دیا ہے، کہا کہ دشمن طاقتوں کی طرف سے طاقت کا مظاہرہ دراصل جنگ چھیڑنے کی خواہش کا واضح ثبوت ہے،یہ فوجی مشقیں خطے میں کشیدگی بڑھانے اورامن کے ماحول کو تباہ کرنے کا ذریعہ بن رہی ہیں، جس کا فوری اورسخت جواب دیا جائے گا،شمالی کوریا نے متنبہ کیا ہے کہ وہ اپنی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا۔

امریکا میں پوسٹل بیلٹ سسٹم ختم کرنے کااعلان

اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

More posts