Baaghi TV

پولیس وردی میں ملبوس ڈکیت گروپ کی دلہن کے ساتھ اجتماعی زیادتی

پولیس وردی میں ملبوس ڈکیت گروپ کی دلہن کے ساتھ اجتماعی زیادتی

پولیس وردی میں ملبوس ڈکیت گروپ کی دلہن کے ساتھ اجتماعی زیادتی
شادی کے گھر میں ڈکیتی اور دلہن سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی واردات سامنے آئی ہے

پنجاب کے شہر شجاع آباد کے علاقے موچی پورہ میں شادی کے گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے 4 مسلح ڈاکو 5 تولے سونا اور سوا لاکھ نقدی لوٹ کرفرار ہوئے مسلح ڈاکوؤں نے دلہا پر تشدد کیا ، دلہن کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کی

اہلخٌانہ کا کہنا ہے کہ تین ڈاکو پولیس کی وردی میں تھے ،مسلح ڈاکوؤں نے 2گھنٹے تک اہل خانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کررکھا پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات دلہا گیلے وال کے علاقے سے دلہن بیاہ کر لایا تھا ، رات گئے مسلح ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر واردات کی ، پولیس کی بھاری نفری اور کرائم سین ٹیم موقع پر پہنچ گئی ، جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں،دلہا اور دلہن کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل ٹیسٹ اور مزید تفتیش کے بعد مزید حقائق سامنے لائے جائیں گے،

واردات کے دوران خاتون سے زیادتی کرنیوالے باپ بیٹا گرفتار

ڈکیتی کے دوران زیادتی کیس، پولیس کی ایماء پر ملزم پارٹی کی دھمکیاں، صلح کے لئے بیوہ پر دباؤ

6 سالہ بچی سے زیادتی و قتل کیس، عدالت نے ملزم کو سزا سنا دی

حاملہ بیوی پر بہیمانہ تشدد کرنے والا بے رحم شوہر گرفتار

لاہور میں مردہ جانوروں کے گوشت کی سپلائی کا انکشاف

لاہور میں مردہ جانوروں کا گوشت عوام کو کھلانے والے ملزمان گرفتار

سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار

خاتون نے 20 ہزار کے لالچ میں 22 سالہ چچا زاد بہن کو فروخت کر دیا

لاک ڈاؤن، سخت سیکورٹی ،پھر بھی لاہور میں ڈکیت گروپ متحرک

صلح کے بہانے مطلقہ بھابھی کو جیٹھ نے قتل کر دیا

More posts