Baaghi TV

شنیرا Shaniera Akram نے کراچی کی سڑکوں کی مرمت کرنے کا مشورہ دیدیا

سماجی کاموں میں ہمیشہ سب سے آگے رہنے والی اور معاشرتی مسائل پر اپنی آواز بُلند کرنے والی شنیرا اکرم نے سندھ پولیس میں اسکیٹنگ فورس کو دیکھتے ہوئے کراچی کی سڑکوں کی مرمت کرنے کا مشورہ دے دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شنیرا اکرم نے سوالیہ انداز میں لکھا کہ ’کیا ہمیں پہلے کراچی کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کو ٹھیک نہیں کرنا چاھیے۔

More posts