Baaghi TV

ایک بار پھر مولانا طاہر اشرفی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی مقرر

tahir ashraf

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی کو نمائندہ خصوصی مقرر کردیاہے

نگران وزیراعظم انوارلحق کاکڑ نے مولانا طاہر اشرفی کو مڈل ایسٹ اوراسلامی ممالک کے لیے بین المذاہب ہم آہنگی کا نمائندہ خصوصی مقرر کیا ہے،اس ضمن میں وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری توقیر شاہ نے مولانا طاہر اشرفی کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا

مولانا طاہر اشرفی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کابینہ میں بھی رہ چکے ہیں،طاہر اشرفی کو سعودی حکام کے قریب تر سمجھا جاتا ہے، طاہر اشرفی پاک سعودی تعلقات میں مضبوطی کے لئے اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں،

ہم جنس پرستی کے مکروہ ایجنڈے کو آگے بڑھانے کی کوشش شرمناک ہے، تنظیم اسلامی

خواجہ سرا کے ساتھ بازار میں گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

خواجہ سراؤں پر تشدد کی رپورٹنگ کیلئے موبائل ایپ تیار

ہ ٹرانسجینڈر قانون سے معاشرے میں خواجہ سرا افراد کو بنیادی حقوق ملے۔

 پاکستان میں 2018 سے قبل ٹرانسجینڈر قانون نہیں تھا،

گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی میں علامہ طاہر اشرفی نے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ جیسے نواز شریف گئے تھے، ویسے ہی واپس آ رہے ہیں، جیسے عدالتی نظام ماضی میں انکے ساتھ کرتا رہا اسی عدالتی نظام نے ضمانت دی، اسکو قبول کریں، نواز شریف آرہے ہیں 21 کے جلسے کے لئے محنت ہو رہی ہے،میدان لگے گا، پیپلز پارٹی سندھ کے علاوہ کوئی کام نہیں کر رہی،انہوں نے سیٹیں کہاں سے جیتنی، ن لیگ بھی صرف پنجاب میں ہے، نواز شریف کو جس طرح سزائیں ہوئیں اسی طرح ضمانت ہوئی، میرے لئے کوئی تعجب کی بات نہیں،

More posts