Baaghi TV

تعمیراتی شعبے کو صنعت کا درجہ دینے کی وزیراعظم نے دی منظوری

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تعمیراتی شعبے سے متعلق اجلاس ہوا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجاس میں تعمیرات کے شعبے میں کاروبار کے لیے آسانیاں پیدا کرنے سے متعلق امورپرغور کیا گیا.اجلاس میں معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بھی شرکت کی،اجلاس میں نیا پاکستان ہاوَسنگ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انوار علی نےو زیراعظم عمران خان کو بریفنگ دی

وزیراعظم عمران خان نے تعمیراتی شعبے کو صنعت کا درجہ دینے کی اصولی منظوری دے دی.

وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس میں اپنے چیمبر میں موجود ہیں، وزیراعظم عمران خان سے اراکین اسمبلی کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے.

وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شریک ہوں گے، اجلاس کا آغاز شام پانچ بجے ہو گا، اجلاس سے صدر مملکت خطاب کریں گے،

جنرل اسمبلی اجلاس، مودی کے بعد ہو گا پاکستانی وزیراعظم کا خطاب

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ غاصب بھارتی افواج کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے جاری محاصرے کے بارے میں دنیا کو پیغام بھجوانے اور اہل کشمیر کو یہ دکھانے کیلئے کہ پاکستان پوری ثابت قدمی سے ان کے ساتھ کھڑا ہے، میں 13 ستمبر بروز جمعۃ المبارک مظفر آباد میں بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کروں گا۔

 

یوم دفاع و شہدا پر بے مثال کوریج دینے پر میڈیا کا شکریہ، ترجمان پاک فوج

وزیراعظم کا مظفر آباد جلسہ،ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ،آفریدی کے بعد گلوکاروں نے بھی شرکت کا کیا اعلان

آئیں چلیں سب مظفرآباد،بن کر کشمیریوں کی آواز،فردوس عاشق اعوان

More posts