لاہور:والیم 10 کیا ہے اوراگربراڈشیٹ کے ہاتھ لگ جاتا تولطیف کھوسہ کہاں ہوتے؟مبشرلقمان نے توآج انکشافات کرکرکے قوم کو جھنجھوڑ کررکھ دیا ،ا طلاعات کے مطابق آج پاکستان کی ممتازشخصیت سابق ڈی جی نیب طلعت گھمن کےساتھ گفتگو میںایسی چیزیں سامنے آئی ہیںکہ جن کے سننے کے بعد اب قوم اگران حکمرانوںکا احتساب نہیں کرتی تواپنا ضرورکرے
گفتگو کے دوران جب مبشر لقمان نے سوال پوچھا کہ والیم 10 کیا ہے تو طلعت گھمن نے اس کے بارے میں جواب دینے سے اس لیے معذرت کرلی کہ یہ حساس ایشوز ہیںجن پرتبصرہ کرنا مناسب نہیںہے
اس کے بعد مبشرلقمان کہتے ہیںکہ میں صرف چند باتیں اشاروں میں پوچھنا چاہتا ہوں آپ ان کا جواب اثبات میں دیں اور منفی میں سوال کے مطابق ویسے تو والیم ٹین میںبہت سی حساس معلومات ہیںلیکن کچھ ان خاندانوں کی کرپشن کے بارے میں ایسی مصدقہ رپورٹس ہیںجن کو جے آئی ٹی نے بڑی محنت سے حاصل کیا تھا
اس پر طلعت گھمن نے کہاجی واقعی ایسا ہے
جس پرمبشرلقمان کہتے ہیں کہ اگریہ والیم ٹین براڈ شیٹ کے ہاتھ لگ جاتا اورجیسے اس میں شریف خاندان کی اربوں ڈالرز کی منی لانڈرنگ ہے تو پھر تو لطیب کھوسہ بھی ارب پتی بن جاتے براڈشیٹ کے معاہدے کے مطابق
جس پر طلعت گھمن نے کہا کہ اس قوم کی یہ بدقسمتی ہے کہ یہ کرپٹ لوگ اس کے باوجود لوگوںکو گمراہ کررہے ہیں
