Baaghi TV

گوجرانوالہ بار میں ہڑتال کیوں کی گئی وجہ اس خبر میں

گوجرانوالہ:راولپنڈی بار کے رکن پر جج کی جانب سے قاتلانہ حملہ کیا گیا جس کے خلاف گوجرانوالہ ڈسٹرکٹ بار نے آج مکمل ہڑتال کر رکھی ہے۔ ہڑتال پنجاب بار کونسل کی کال پر کی گئی ہڑتال کے باعث آج کوئی بھی وکیل عدالتوں میں پیش نہیں ہوگا

More posts