Baaghi TV

خود کو پولیس افسر اور صحافی ظاہر کرکے شہری سے رقم بٹورنے والا ملزم گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تھانہ صادق آباد پولیس نے کاروائی کی ہے اور خود کو پولیس افسر اور صحافی ظاہر کرکے شہری سے رقم بٹورنے والا ملزم گرفتار کر لیا

پولیس حکام کے مطابق ملزم نفیس احمد سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے جس کے خلاف راولپنڈی اور لاہور میں مقدمات درج ہیںملزم خود کو پولیس اہلکار اور صحافی ظاہر کرکے لوگوں سے رقم ہتھیاتا تھا،ملزم ریسکیو 15 پر بوگس کالز بھی کرتا تھا، ایس پی راول ضیاءالدین کا کہنا ہے کہ دھوکہ دہی اور شہریوں کا استحصال کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،

مقامی شہریوں سے بھتہ مانگنے پر شہریوں نے پولیس کو کال کی تھی جس پر پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے جعلی صحافی کو گرفتار کر لیا، ملزم کو محرم کی چھٹیوں کے بعد عدالت میں پیش کیا جائے گا جہاں اس کا جسمانی ریمانڈ طلب کیا جائے گا، ملزم نے کتنے لوگوں سے پیسے بٹورے اسکی تحقیقات جاری ہیں

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

More posts