سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے اعلان کیا کہ ملک میں پہلا روزہ کل سے ہوگا۔
پاکستان میں چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا۔ وزارت مذہبی امور نے اس اجلاس کے انعقاد کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے تاکہ ملک بھر میں رمضان کے آغاز کا باقاعدہ فیصلہ کیا جا سکے۔
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آ گیا
