Baaghi TV

پی این ایس عالمگیر کا سعودی عرب کی بندرگاہ جدہ کا دورہ

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر نے سعودی عرب کی بندرگاہ جدہ کا دورہ کیا ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جدہ بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے جہاز کا پر تپاک استقبال کیا گیا، کمانڈنگ آفیسر پی این ایس عالمگیر نے سعودی نیوی کے حکام سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے امور بشمول دونوں ممالک کے مابین بحری اشتراک پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

میری ٹائم کمیونٹی میں خواتین کو خودمختار بنانا ہے، سربراہ پاک بحریہ

پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق دورے کے اختتام پر پی این ایس عالمگیر نے بحیرہ عرب میں ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کا دوبارہ آغاز کردیا ،پاک بحریہ کے جہاز کا یہ دورہ دونوں ممالک کی بحری افواج کے مابین مضبوط دوستانہ تعلقات کے فروغ کا باعث بنے گا۔

پاکستان نیوی کا بلوچستان کی عوام کے لئے شاندار کام، عوام کی دعائیں

پاکستان نیوی کے صف اول کے جنگی جہاز کا دورہ سعودی عرب

پی این ایس خیبرکا بحرین کی بندرگاہ کا دورہ

پاک بحریہ، ریئرایڈمرل احمد سعید کی وائس ایڈمرل کےعہدے پرترقی

پاک بحریہ بحری سرحدوں کے دفاع کیلئے مستعد اور ہمہ وقت تیار،نیول چیف کا اعلان

پی این ایس عالمگیرریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کےضمن میں تعینات ہے

More posts