Baaghi TV

شہر قائد کو ایک اشارے پر خون میں نہلا دینے والا اب کن حالات سے دو چار

شہر قائد کو ایک اشارے پر خون سے نہلا دینے والا الطاف حسین اب کن حالات سے دو چار

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق . کراچی کو خون سے نہلا دینے والا اور خون کی ندیاں بہادینے والا الطاف حسین آج کس حالت میں ہے . اس کا اندازہ اس تصویر سے کیا جاسکتا ہے تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ الطاف حسین لندن میں‌ اپنا گھر خود دھونے پر مجبور ہے . ایک وقت تھا کہ الطاف حسین کے ایک اشارے پر پوراکراچی بند ہو جایا کرتا تھا جو ذرہ بھر بھی اس کے آرڈر سے انحراف یا حکم عدولی کرتا اس کو خون سے نہلا دیا جاتا. یا اس کی بوری بند لاش ملتی تھی

وہ اب اتنا لاچار ہے کہ پانی کا پائپ پکڑ کر اپنے گھر کی صفائی کرتادکھائی دیتا ہے . اس سے انداز ہو تا کہ موصوف کے پاس اب ایک ملازم بھی میسر نہیں ہے جو اس کے گھر کی صفائی کر سکے. قدرت کا بھی قانون کیا عجب ہے کوئی کتنا بھی رعونت پسند کیون نہ ہو ایک دن اس کو اپنے انجام کو پہنچنا ہوتا ہے اور ظالم کا انجام بالاخر بد ہی ہوتا ہے دیر سے ہو یا جلد.

’’ الطاف حسین‘‘ اپنے انجام کو پہنچے،برطانوی عدالت نے سخت سزا سنا دی

More posts