Baaghi TV

چھاپہ پڑنے پر ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

چھاپہ پڑنے پر ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے علاقے مظفرگڑھ میں راہزنی کی واردات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے موضع پیر دوانہ راجن میں پولیس نے چھاپہ مارا

ترجمان پولیس کے مطابق پولیس کو دیکھتے ہی ملزمان نے پولیس پر بھاری اسلحہ آتشیں سے اندھا دھند فائرنگ کر دی ،جس سے تھانہ رنگ پور کی چوکی امیر پور کنکا کے انچارج اے ایس آئی ملازم حسین شہید ہو گئے،

ترجمان پولیس کے مطابق فائرنگ کے مقابلے میں دوسری پارٹی سے بھی ایک شخص ہلاک ہو گیا، جسکی شناخت غلام شبیر کے نام سے ہوئی ہے، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کروایا جائیگا

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف

‏موٹروے پر اجتماعی زیادتی کا سن کر دل دہل گیا ، ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، مریم نواز

ترجمان پولیس کے مطابق واقعہ میں دو ڈاکو فرار ہو گئے جن کی گرفتاری کے لئے پولیس ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، دوسری جانب آئی جی پنجاب نے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے

More posts