Baaghi TV

شہر قائد، کم عمر لڑکیوں کی سمگلنگ کے انکشاف پر عدالت کا بڑا حکم

نیو ایئر نائٹ، پولیس ان ایکشن،سال کے پہلے روز ہی 260 مقدمے درج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی سے کم عمر لڑکیوں کو سمگل کئے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے

کم عمر لڑکیوں کی سمگلنگ کا انکشاف ہونے پر سندھ ہائیکورٹ نے وقعہ کی اعلی سطحی تحقیقات کا حکم دیا ہے، عدالت نے محکمہ داخلہ سندھ کو تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیا ہے،عدالت نے ایس ایس پی سٹی اور ایف آئی اے حکام کو آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے، عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کو ابھی لڑکیوں کی سمگلنگ کیس کی تحقیقات کا حکم دیا ہے

کیس کی سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور کا کہنا تھا کہ مسکان نامی لڑکی کے چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں بظاہر لگتا ہے کہ کم لڑکیوں کی عمان میں اسمگلنگ ہوتی ہے شہر سے 14 سالہ لڑکی کو اغوا کیا گیا لڑکی کے بیان کے مطابق 3 بار اسے فروخت کیا گیا لڑکی تو ہمت کر کے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی اس نے بتایا کہ جہاں رکھا گیا تھا وہاں 14، 15 اور لڑکیاں بھی موجود تھیں یہ ایک سنجیدہ معاملہ اسے ایسے نہیں چھوڑا جا سکتا پولیس اور ادارے تحقیقات کریں تا کہ مزید بچیوں کی اسمگلنگ روکی جا سکے ،ہائیکورٹ نے لڑکی کو شادی کا جھانسہ دینے کے الزام میں گرفتار ملزم کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا عدالت نے 9 جنوری کو مکمل تفصیلات طلب کرلیں

غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

خاتون کی لاش کے کئے 56 ٹکڑے، ٕگوشت بھی کھایا ، ملزمان کا تہلکہ خیز انکشاف

گرل فرینڈ کی لاش کے 35 ٹکڑے کرنیوالے ملزم نے کیا عدالت میں جرم کا اعتراف

More posts