الجزیرہ نیوز کے مطابق شام کی فضاء میں پاکستانی اور اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے درمیان آمنا سامنا ہوا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس موقع پر پاکستانی پائلٹ کی جانب سے اسرائیلی طیارے کو خبردار کیا گیا کہ وہ بین الاقوامی حدود کی خلاف ورزی کر رہا ہے اور فوری طور پر پیچھے ہٹ جائے۔
اطلاعات کے مطابق پاکستانی پائلٹ نے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ مزید آگے بڑھنے کی صورت میں سخت کارروائی کی جائے گی۔
یہ پیش رفت خطے میں جاری کشیدگی کے دوران سامنے آئی ہے، جس کے باعث فضائی صورتحال پر بھی گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔
شام کی فضاء میں پاکستانی اور اسرائیلی طیاروں کا آمنا سامنا
