تصویریں بنوانے آنیوالی لڑکی کے ساتھ فوٹو گرافر کی زیادتی کی کوشش
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فوٹو گرافر سے تصویریں بنوانے آنے والی لڑکی سے زیادتی کی کوشش پر لڑکی نے شور مچایا تو اہلیان علاقہ نے فوٹو گرافر پر تشدد کر کے پولیس کے حوالے کر دیا
واقعہ بھارت میں پیش آیا، بھارتی ریاست حیدر آباد کے علاقے سینک پوری میں فوٹو سٹوڈیو میں ایک لڑکی تصویریں بنوانے پہنچی تو وہاں موجود فوٹو گرافر نے لڑکی کو اکیلا دیکھ کر جنسی زیادتی کی کوشش کی جس پر لڑکی نے شور مچا دیا، لڑکی کے شور مچانے پر علاقے کے لوگ اکٹھے ہو گئے اور سلیم نامی فوٹو گرافر پر شدید تشدد کیا جس سے وہ زخمی ہو گیا
فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟
جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟
پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار
واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
بعد ازاں پولیس کو اطلاع دی گئی جس پر پولیس موقع پر پہنچی اور لڑکی کی درخؤاست پر فوٹو گرافر کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس نے فوٹو گرافر کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا
فوٹو گرافر کا کہنا ہے کہ لڑکی نے تصویریں بنوائیں اور پیسے دینے سے انکار کیا، جب میں دباؤ ڈالا تو اس نے شور مچا دیا،اور مجھ پر الزام عائد کر دیا.
