Baaghi TV

تاجر پر فائرنگ ملزمان تا حال فرار

قصور
کل شام نیا بازار میں مقامی تاجر پر فائرنگ کا معاملہ تا حال حل پذیر
تفصیلات کے مطابق کل شام سرور نامی تاجر کی دکان پر نامعلوم شحض نے فائرنگ کی جس کی فوٹیج میں ایک نامعلوم ملزم کو دکان پر فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے ملزم کی فائرنگ سے دکان کے تمام شیشے ٹوٹ گئے تاہم دکان کا عملہ محفوظ رہا سرور نامی تاجر کی نیا بازار میں جوتے فروخت کرنے کی دکان ھے
پولیس تھانہ اے ڈویژن ایس ایچ او وحید عارف تاحال ملزم گرفتار نہ کر سکے ہی جس پر تاجر خوف کا شکار ہیں
جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کر رھے ہیں اور جلد گرفتار کرلیں گے

More posts