Baaghi TV

پاکستان کی اہم شخصیت کا ڈاکٹرز کی ٹیم کے ساتھ غزہ جانے کا اعلان

پاکستان کی اہم شخصیت کا ڈاکٹرز کی ٹیم کے ساتھ غزہ جانے کا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلز نے ڈاکٹرز کی ٹیم سمیت غزہ جانے کا اعلان کر دیا

پروفیسرجاوید اکرم نے اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ غزہ کے عوام کے علاج کیلئے محفوظ راستہ فراہم کیا جائے،اسرائیل پر زخمیوں کے علاج کیلئے سامان اوردوائیں پہنچانے کیلئے دباؤ ڈالا جائے،غزہ میں بے گھر ہونے والے ہزاروں افرادکے پاس صحت کی سہولیات نہیں، اجازت نہ ملی تو مصر کے ساتھ لگنے والے غزہ کے بارڈر پر اسپتال بنائیں گے،

قبل ازیں ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے بھی غزہ جانے کا اعلان کیا تھا،ایدھی فاؤنڈیشن کو بھی اجازت مل گئی تو رضا کار ادویات کے ساتھ غزہ جائیں گے فیصل ایدھی کا کہنا تھا کہ ادویات اور ضروری اشیا مصر سے خریدیں گے

واضح رہے کہ اسرائیلی فورسزکی فلسطین پربمباری جاری ہے اسرائیل نے غزہ پررات گئے 25 منٹ میں 122 بم گرائے،غزہ میں حماس کے زیرزمین سرنگ نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا،غزہ میں حماس کے زیرزمین سرنگ نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے میں فائرنگ کر کے مزید 4 مظاہرین کو شہید کر دیا ہے جس کے بعد 63 بچوں سمیت شہدا کی تعداد 220 سے زیادہ ہو گئی ہے اسرائیلی فورسز نے احتجاج کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر دھاوا بولا ہے ، مسجد الاقصیٰ کے دمشق گیٹ کے قریب فلسطینیوں پر فائرنگ کی گئی،

اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

سب دیکھتے رہ گئے، فیصل ایدھی بازی لے گئے، فلسطین بارے بڑا اعللان

ہم تمہارے ساتھ ہیں، امریکی صدر کی اسرائیل کو یقین دہانی

مجھے ہراس بچے کے درد کا احساس ہے جوخوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے،الہان عمر امریکی صدر پر برس پڑیں

اسرائیلی بربریت، پاکستان کی تاجر تنظیمیں میدان میں آ گئیں

جنرل اسمبلی اجلاس، کس ملک کے وزیرخارجہ کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے؟ قریشی نے بتا دیا

مسلمان اکٹھے ہوجائے توفلسطین کی آزادی کوئی روک نہیں سکتا،گورنر پنجاب

اسرائیلی بربریت سے ابتک کتنے ہزار فسلطینی بے گھر ہو چکے؟

فلسطینی مسلمانوں کی مدد، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں بڑا حکم دے دیا

فلسطینی عوام کی مدد، گورنر پنجاب بازی لے گئے

حکومت نہیں جانا چاہتی نہ جائے ہمیں فلسطین بھیجیں خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے،رکن اسمبلی کا اعلان

اسرائیلی بربریت جاری، غزہ پر 25 منٹ میں 122 بم برسائے گئے

More posts