Baaghi TV

نئے چیف جسٹس پاکستان کی حلف برداری کی تقریب 25 اکتوبر کو ہوگی

supreme court01

اسلام آباد: چیف جسٹس کے حلف برداری کی تقریب 25 اکتوبر کو ایوان صدر میں ہوگی۔

باغی ٹی وی : وزیراعظم شہبازشریف، اعلی عدلیہ کے ججز، وفاقی وزرا سمیت دیگرشخصیات شرکت کرے گی سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس کے حلف برداری کی تقریب 25 اکتوبر کو ہوگی صدر آصف زرداری ایوان صدر میں نئے چیف جسٹس پاکستان سے حلف لیں گے۔

وفاقی حکومت نئے چیف جسٹس پاکستان کے تقرر کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف، اعلی عدلیہ کے ججز ،وفاقی وزرا سمیت دیگرشخصیات شرکت کرے گی۔

More posts