Baaghi TV

اسحاق ڈار کا دورہ سعودی عرب، پہلے مرحلے میں مدینہ منورہ پہنچ گئے

sa

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سعودی عرب کے دورے کے پہلے مرحلے میں مدینہ منورہ پہنچ گئے۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے مدینہ منورہ پہنچنے پر سعودی حکام نے ان کا استقبال کیا نائب وزیر اعظم آج شام جدہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کےغیرمعمولی اجلاس میں شرکت کریں گے،اسحاق ڈار او آئی سی کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے،اس کے علاوہ اسحاق ڈار جدہ میں پاکستانی قونصل خانے کی نئی عمارت کا افتتاح بھی کریں گے۔

پنجاب: ہر ضلعی اسپتال میں جدید کارڈیک کیتھ لیب کا آغاز

پنجاب: بیرونِ ملک روزگار کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے پرواز کارڈ پروگرام متعارف

طارق رحمان بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے نئے چئیرمین مقرر

More posts