Baaghi TV

اسحاق ڈار سے جنوبی افریقہ کی نائب وزیرخارجہ کی ملاقات

ishaq

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے جنوبی افریقہ کی نائب وزیر خارجہ اینا تھانڈی موراکا کی ملاقات ہوئی ہے

ملاقات کے دوران پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان قیادت کی سطح پر باقاعدہ بات چیت کی ضرورت پر زور دیا گیا،دونوں رہنماؤں نے تجارت میں تعاون کو مزید بڑھانے پر بھی اتفاق کیا،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات دولت مشترکہ اجلاس کی سائیڈ لائنز میں دونوں رہنماؤں کی ملاقاتیں ہوئیں،وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبہ جات میں باہمی تعاون کو سراہا، اسحاق ڈار نے افریقی نائب وزیر کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری میں فروغ پر بات کی،

دوسری جانب نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن کی ملاقات ہوئی ہے،دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات کی صورتحال کا جائزہ لیا

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدلیہ پر بیرونی دباو کو نظر انداز کیا،جسٹس منصور کا خط

طاقتوروں کا وار کامیاب،یحییٰ آفریدی چیف جسٹس،فیض حمید کا فیصلہ چند دن میں

بس ایک دن کیلئے برداشت کر لیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست

جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس کو خط،مخصوص بنچ میں بیٹھنے سے معذرت

رجسٹرار آفس کو آئینی بنچ کے حوالے سے پالیسی دے دی ہے،نامزد چیف جسٹس

پی ٹی آئی کو جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقرری پر نہیں، آئینی ترامیم پر تحفظات ہے: شعیب شاہین

سپریم کورٹ،برطرف ملازمین بحالی کی درخواست آئینی بینچز کو بھیج دی گئی

40 فیصد مقدمات آئینی بنچوں کو منتقل کئے جائیں گے

More posts