Baaghi TV

ناکام عاشق نے محبوبہ کو قتل کرکے خودکشی کر لی

عشق میں ناکامی پر عاشق نے محبوبہ کو قتل کر کے خود کشی کر لی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے علاقہ منڈی بہاوالدین میں عشق میں ناکامی کے بعد ناکام عاشق نے اسکول کی طالبہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، منڈی بہاوالدین کے نواحی گاوں میں 26 سالہ جاوید نے 16 سالہ انیکا کو قتل کرکے خود بھی خودکشی کر لی، واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی. پولیس نے دونوں لاشون کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے.

More posts