افغان طالبان رجیم کی ہٹ دھرمی،پاک افغان سرحدی بندش سےافغان تاجروں کی مشکلات برقرار ہیں
طالبان کےمتبادل تجارتی روٹس کےدعوےکھوکھلے،پاکستان کیساتھ سرحدی بندش سےافغان معیشت شدیدمتاثر ہوئی ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کیساتھ سرحدی راستوں کی بندش سےافغانستان سےخشک میوہ جات کی بیرونی ممالک سپلائی شدید متاثرہوئی ،سرحدی بندش کےباعث گوداموں میں موجود ہزاروں ٹن خشک میوہ جات خراب ہورہےہیں ،افغان تاجروں کا کہنا ہے کہ سرحدی راستےنہ کھلےتوافغانستان میں خشک میوہ جات کی تجارت ختم ہوجائے گی ،امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد کی بندش سےافغان مریضوں،تاجروں اورعام شہریوں کوسنگین مشکلات کاسامناہے ،
