Baaghi TV

پاکستان سے انتہائی اہم شخصیت سعودی عرب پہنچ گئی

پاکستان سے انتہائی اہم شخصیت سعودی عرب پہنچ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی اہم شخصیت دورے پر سعودی عرب پہنچ گئی

چیف آف نیول اسٹاف آف پاکستان ایڈمرل امجد خان نیازی سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران آج صبح جدہ پہنچے ہیں، پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق رائل ٹرمینل میں ان کا استقبال میجر جنرل احمد علی الدبیس ، قونصل جنرل پاکستان خالد مجید اور ریئر ایڈمرل یحییٰ بن محمد العسیری نے کیا۔

پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق جدہ میں اپنے قیام کے دوران ، نیول چیف عمرہ ادا کریں گے اور کچھ سرکاری مصروفیات نبھائیں گے۔

قریشی نے سعودی عرب کو دھمکی دے کر احسان فراموشی کا مظاہرہ کیا،وزارت چھوڑ کرگدی نشینی کا کام کریں، ساجد میر

وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا

برف پگھلنے لگی، سعودی سفیر کی وزیر خارجہ سے ملاقات، سعودی اہم شخصیت کا دورہ پاکستان متوقع

سعودی عرب بمقابلہ پاکستان، اصل کہانی سامنے آ گئی، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

سعودی عرب کا بین الاقوامی مسافر پروازوں کا آپریشن معطل،پی آئی اے نے بھی اعلان کر دیا

سعودی عرب کا بڑا وفد کب آ رہا ہے پاکستان؟ وزیر خارجہ کا بڑا اعلان

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک سے سعودی سفیر کی ملاقات،کیا ہوئی بات؟

سعودی سفیر اچانک وزیر خارجہ کو ملنے پہنچ گئے

بڑی تبدیلی، سعودی عرب میں کس کو سفیر مقرر کر دیا گیا؟

More posts