Baaghi TV

بد نام زمانہ منشیات فروش گرفتار

قصور
چھانگا مانگا ایس ایچ او رانا سہیل احمد کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار بھاری مقدار میں شراب بر آمد مقدمہ درج
تفصیلات کے مُطابق ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت کی ہدایت اور ڈی ایس پی چونیاں شمس الحق دورانی کے حکم پر ایس ایچ او تھانہ چھانگا مانگا رانا سہیل احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مخبر خاص کی اطلاع پر سخت ناکہ بندی کر کے بدنام زمانہ منشیات فروش نصیر احمد سکنہ چک نمبر 17 کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے اسکے قبضہ سے 23 لیٹر شراب بر آمد کر لی ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 614/19 درج کرکے ملزم کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا

More posts