Baaghi TV

ایم ایس کا نجی ٹاءوٹ

قصور
ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور میں ایم ایس کا ذاتی ٹاءوٹ غنڈہ بن کر بیٹھ گیا
تفصیلات کے مطابق قصور کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز میں ایم ایس نے اپنا ذاتی ٹاءوٹ رکھ لیا جو خود کو اے آر وائی نیوز کا نمائندہ بتاتا ہے یہ شحض انتہائی بدتمیز ہے ہر پرچی بنوانے والے سے جھگڑا کرکے 50 روپیہ جبکہ ہر ٹیسٹ کروانے والے مریض سے 100 سے 600 روپیہ وصول کرتا ہے لوگوں نے کئی بار ایم ایس سے شکایت کی مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی مذید جانچ پڑتال کرنے پر پتہ چلا کہ یہ شحض نا تو ہسپتال کا سرکاری ملازم ہے اور نا ہی کوئی صحافی
لوگوں نے وزیر صحت اور وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لے کر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

More posts