احمد پور شرقیہ میں پولیس کی کارروائی کے دوران ایک منشیات فروش کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق منشیات فروشوں سے تعلقات کے الزام میں تھانہ صدر احمد پور شرقیہ کے ایس ایچ او دلبر خان کو معطل کر دیا گیا۔ ڈی پی نے نوٹس لیتے ہوئے معطل ایس ایچ او کے خلاف بھی مقدمہ درج کروا دیا ہے۔
عوام کے محافظ منشیات فروشوں کے ساتھ مل گئے، احمد پور شرقیہ ایس ایچ او معطل
