Baaghi TV

بنگلہ دیش ایئر فورس کا تربیتی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

plane

بنگلہ دیش میں فضائیہ کا تربیتی حادثے سے بال بال بچ گیا،طیارے نے جیشور میں ہنگامی لینڈنگ ہنگامی لینڈنگ کی، تاہم تکنیکی خرابی کی اصل وجہ ابھی ظاہر نہیں کی گئی۔

عالمی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش میں ایک تربیتی طیارہ، جو بنگلہ دیش ایئر فورس کے زیر استعمال تھا، نے جیشور ائرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی، جب پرواز کے دوران تکنیکی خرابی سامنے آئی۔

بنگلہ دیشی افواج کے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے بیان کے مطابق طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مکینیکل مسئلے کا شکار ہوا، جس کی وجہ سے پائلٹ نے احتیاطی طور پر ہنگامی لینڈنگ کی،پائلٹ محفوظ رہا اور لینڈنگ کے دوران طیارے کو کوئی نقصان نہیں پہنچ۔ حکام نے کہا کہ صورتحال فوری طور پر قابو میں آ گئی-

مجتبیٰ خامنہ ای کی بطور ایرانی سپریم لیڈر نامزدگی پر ٹرمپ کا براہِ راست تبصرہ کرنے سے گریز

مجتبیٰ خامنہ ای کی بطور ایرانی سپریم لیڈر نامزدگی پر ٹرمپ کا براہِ راست تبصرہ کرنے سے گریز

قطر میں سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلانے کے الزامات پر سینکڑوں افراد گرفتار

More posts